کرسی نشینی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کرسی نشین ہونا، کامیابی، عزت؛ صدر نشینی، بلندی، مرتبے کا بلند ہونا۔ "گیتوں کو ادب العالیہ کے دربار میں کرسی نشینی حاصل ہو ہی گئی۔"      ( ١٩٨٦ء، اردو گیت، ٢٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'کرسی' کے بعد فارسی مصدر 'نشستن' سے مشتق صیغہ امر 'نشین' بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب ہوا اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٦٤ء کو "دیوان اشرف" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کرسی نشین ہونا، کامیابی، عزت؛ صدر نشینی، بلندی، مرتبے کا بلند ہونا۔ "گیتوں کو ادب العالیہ کے دربار میں کرسی نشینی حاصل ہو ہی گئی۔"      ( ١٩٨٦ء، اردو گیت، ٢٦ )

جنس: مؤنث